: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
افغانستان نے اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کے تئیں عالمی برادری کو آگاہ
کرتے ہوئے آج کہا کہ اس طرح کا رویہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے لئے
مددگار نہیں ہے۔افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر نے یہاں ایشیائی سیکورٹی
کانفرنس میں کہا کہ ریاست کی جانب سے پشت پناہی والی
دہشت گردی کو ختم کرنے
کے لئے مشترکہ کوشش ہونی چاہئے۔انہوں نے پاکستان پر بالواسطہ طور پر نشانہ لگاتے ہوئے زور دے کر کہا کہ
اچھی اور بری دہشت گردی جیسے فرق کو ختم کیا جانا چاہئے کیونکہ اس فرق سے
دہشت گردی کو فروغ دینے والی ان تنظیموں کو مدد ملے گی جو خود کو اس کا
شکار بتا کر بچ نکلتے ہیں۔